"ہنر سب کے لئے " اس پروگرام کی اہم سکیموں کا حصہ ہے جس کا افتتاح جناب عمران خان وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نے کیا ہے اس سکیم کے تحت نوجوان نسل کو اپنے متعلقہ شعبہ تعلیم میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے گتے ہیں ۔ یہ سکیم فنی تعلیم و پیشہ وارا نہ تربیت کے 14 شعبوں پر مشتمل ہے جس سے پورے ملک کے تمام شہروں بشمول ، گلگت بلتستان ، آزاد جموں و کشمیر اور خیبر پختو خواہ کے ضم شدہ اضلاع مستفید ہونگے۔
درخواست جمع کرانے کا طریقہ کار
آن لائن درخواست
آن لائن درخواست کا لنک حاصل کرنے کے
لیے یہاں کلک کریں اور اپلاۓ کریں
Comments
Post a Comment